پیر 16 نومبر 2020 - 00:38
ایران اور ہندوستان کی مشترکہ میراث سے متعلق دوسری بین الاقوامی کانفرنس

حوزہ/دوسری بین الاقوامی کانفرنس تہران یونیورسٹی اور مشترکہ ایرانی اور برصغیر کے ثقافتی ورثہ کے ثقافتی انسٹی ٹیوٹ سمیت معروف اداروں کے تعاون سے منعقد ہوگی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران اور ہندوستان کی مشترکہ میراث سے متعلق دوسری بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہونے جارہی ہے جسمیں محققین اپنے مقالات کے ساتھ شرکت فرماسکتے ہیں۔

ایران اور ہندوستان کے مشترکہ ثقافتی ورثہ سے متعلق دوسری بین الاقوامی کانفرنس تہران یونیورسٹی اور مشترکہ ایرانی اور برصغیر کے ثقافتی ورثہ کے ثقافتی انسٹی ٹیوٹ سمیت معروف اداروں کے تعاون سے منعقد ہوگی۔

دلچسپی رکھنے والے افراد اپنے مقالے درج ذیل پتے پر بھیج سکتے ہیں:

http://Cris.ut.ac.ir
F.azamlotfi@gmail.com
 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .